Best freelance skills | High demand skills on Fiverr For Male & Female in Pakistan

 

ہماری ویب سائٹ پر آنے کا بہت شکریہ . ہم آپکو کسی قسم کی نوکری فرام نہیں کرتے. ہم آپکو آن لائن کمانے کے طریقوں کے بارے میں بتاۓ گے. اگر آپ آن لائن کمانے کے طریقوں کے بارے میں پڑھنا چاھتے تونیچے آپکو مکمل معلومات ملے گی آپ آسانی سے پڑھ سکتے ہیں

Top 10 in-demand freelance skills in Urdu  | High-demand skills on Fiverr. Best Skills for Freelancing

 

انوسٹمنٹ کے بغیر پاکستان میں کیسے کمائیں

پاکستان میں تمام عمر کے لوگ یہ ڈھونڈنے کی کوشش کرتے ہیں کہ پاکستان میں آن لائن کیسے کمایا جائے. پاکستان میں آن لائن کمانے کے بہت ہی آسان ذریعے موجود ہیں. جن میں کسی بھی قسم کی انویسٹمنٹ کی ضرورت نہیں ہوتی۔ آج کل دنیا کی طرح پاکستان میں بھی کمانے کے آن لائن طریقے بہت زیادہ مشہور ہو چکے ہیں لیکن اب بھی ہماری بہت سی یوتھ  صحیح طریقوں سے آگاہ نہیں ہے

پاکستان میں آن لائن پیسے کمانا اتنا مشکل نہیں ہے جتنا ہم سوچتے ہیں۔  ہیں بہت سے طلبہ اور گھر میں بیٹھی خواتین سیکنڈ ٹائم جاب کا سوچتے ہیں اور اس کے علاوہ بہت سے لوگ ایسے ہیں جو کہ اچھا کماتے ہیں لیکن آن لائن انویسٹمنٹ کا سوچتے ہیں اس پوسٹ میں ہم آپ کو آن لائن ارننگ کے طریقوں کے بارے میں رہنمائی کریں گے۔

اور ہمیشہ یاد رکھیں۔

 اس سب کے لئے آپ کو محنت اور مسلسل کوشش کی ضرورت ہوگی جیسا کہ ہم ایک جاب پر آٹھ گھنٹے صرف کرتے ہیں تو اگر ہم آن لائن ورکنگ کو بھی آٹھ گھنٹے کا ٹائم دیں تو یہ ضرور ثمرآور ثابت ہو سکتی ہے

Earn money online Click Here

فری لانسر کی حیثیت سے ہر شخص یہ جاننے کی کوشش کرتا ہے .کہ کون  سی سکلز ڈیمانڈ میں ہیں اور کن کو سیکھ کر زیادہ پیسہ کمایا جا سکتا ہے 

ایک فری لانسر کی حیثیت سے اور اس بزنس میں موجود رہتے ہوئے میں آپ کی رہنمائی کرنا چاہوں گا ان بہترین مہارتوں کے بارے میں جن کو آپ سیکھ کر فری لانسنگ دنیا میں بہت سے پیسہ کما سکتے ہیں .ان کی جو ترتیب ان مہارتوں کے لئے استعمال کی گئی ہے یہ ان

پروجیکٹ کی بنیاد پر ہے  جو روزانہ پوسٹ ہوتے ہیں۔

اگر آپ صحیح طور پر محنت کریں توسکلز کو سیکھ سکتے ہیں۔

 10 Creative Write:

Top 15 Easy Ways to Make Money Online quickly, Earn Money Online at Home, Daily Earn 200$
Earn Money Online by Paid Survey | Earn up to $0.25 to $5.5

 کریٹیو رائٹر :

میں نے اس بات کا مشاہدہ کیا ہے کہ بہت سے لوگوں کو ایک ایسے لکھاری کی ضرورت ہوتی ہے جو ان کی پوسٹ کو یا آرٹیکل کو وقت کی ضرورت کے تقاضوں کے مطابق لکھ سکے. اور اس کو سرچ انجن میں رینک بھی کروا سکے۔ یہ آرٹیکل پانچ سو سے دو ہزار الفاظ پر مشتمل ہوتے ہیں. کلائنٹ اس بات کی درخواست کرتا ہے کہ لکھنے والا کی ورڈ ریسرچر کرکے اس کے آرٹیکل کو ترتیب دے۔

اور اسی طرح سے بہت سے بلاگز کی بھی ڈیمانڈ ہے۔

Earn money Apps Click Here

9.Data Entry/ Virtual Assistant / Virtual Helper

ڈیٹا انٹری آپریٹر یا ورچوئل اسسٹنٹ کی ڈیمانڈ ہمیشہ سے ہی رہی ہے . اور یہ ایسی مہارت ہے سیکسی جس میں آپ کو کسی خاص مہارت کی ضرورت نہیں ہے . صرف آپ کو لوگوں کے کاموں میں ان کی مدد کرنا ہے . اس کے لیے آپ کو یونیورسٹی کی چار سالہ تعلیم کی بھی ضرورت نہیں ہے .

8- Video Creation and Editing

تمام کی تمام شوشل میڈیا ویب سائٹس یا فیس بک کے پیجز اپنے مواد کو تصاویر یا ویڈیوز کی صورت میں بناتے ہیں . اس طرح سے ویڈیو بنانے اور اس سے جڑے ہوئے کاموں کی فری لانسنگ کی دنیا میں بہت ڈیمانڈ ہے . پچھلے کچھ سالوں میں یوٹیوب کو بہت ساری شہرت ملی ہے اور یہ ایک بہت بڑا ویڈیو میکنگ پلیٹ فارم ہے

ویڈیوز بنانے کے لیے بہت سے سافٹ ویئر استعمال ہوتے ہیں . جن میں سے مشہور یہ دو ہیں

  • Filmora Wonder share
  • Adobe Premiere

7- Social Media Marketing

سوشل میڈیا جیسا کہ فیس بک انسٹاگرام سنیپ چاٹاور ٹک ٹوک وغیرہکے بڑھتے ہوئے استعمال کی وجہ سے سوشل میڈیا مارکیٹنگ بھی ایک اہم اور ڈیمانڈ کی جانے والی سکل بن گئی ہے۔

چھوٹے کاروبار رکھنے والے افراد ڈیجیٹل مارکیٹنگ اور سوشل میڈیا مارکیٹنگ کی طرف دیکھ رہے ہیں۔ کہ کوئی ان کی مدد کر سکے۔ اور اگر آپ ان کی مدد کر سکیں تو آپ بھی کامیاب ہو سکتے ہیں۔

 Earn money website Click Here

6-   WordPress

اگر آپ کسی بھی فری لانسنگ ویب سائٹ وزٹ کریں تو آپ کو معلوم ہوگا کہ بہت زیادہ تعداد میں ورڈپریس کے پروجیکٹ پوسٹ کیا جاتے ہیں۔ یہ کوئی ایک برا خیال نہیں ہے کہ آپ ورڈ پریس سیکھیں۔ اگر آپ پر یہ سیکھ لیتے ہیں تو آپ اس فیلڈ میں بہت زیادہ اچھا کما سکتے ہیں۔ اور آنے والے وقت میں اس کی ڈیمانڈ مزید بڑھ جائے گی۔

5-  SEO (Search Engine Optimization)

ہر کاروبار اور ہر شخص یہ چاہتا ہے کہ اس کی کوئی سائیڈ ہو . ویب سائٹ کے بعد اگر اس کو کوئی دیکھنے والا ہی نہیں تو اس کا کوئی فائدہ نہیں ہے . اس لیے لوگ اپنی ویب سائٹ پر ٹریفک لانے کے لئے لوگوں سے مدد حاصل کرتے ہیں .

تاکہ مختلف سرچ انجنوں میں ویب سائٹ کو بہتر بنایا جا سکے . اور آپ بھی ایک اور بڑی آسانی سے سیکھ سکتے ہیں . یوٹیوب پر بہت سارے کورسز موجود ہیں .اور اگر آپ کے پاس پیسے ہیں تو آپ یوٹیوب پر بھی سیکھ سکتے ہیں.

4- Mobile app development

دنیا بھر کی 80 فیصد سے زیادہ آبادی سمارٹ فون استعمال کرتی ہے . اس لیے آج کے دور میں موبائل ایپ ڈویلپمنٹ ایک اہم فیلڈ بن گئی ہے۔ اور آجکل کوئی سادہ اینڈرائیڈ ایپس کی ڈیمانڈ نہیں کرتابلکہ ہائبرڈ موبائل ایپس ڈویلپرزکی ڈیمانڈ بڑھ رہی ہے۔ جو کسی بھی طرح کے میڈیم میں ایپ ڈویلپ سکتا ہو

چاہے وہ انڈرائیڈ یا آئی او ایس ہو

3-Graphic Designing:

کمپیوٹر یا موبائل جس پر بھی انٹرنیٹ استعمال ہوتا ہےلوگوں کو اپنے بزنس کے بارے میں دوسرے کسٹمرز کو بتانے کے لئےکسی نہ کسی گرافکس کی ضرورت پڑتی ہے. چاہے وہ تصویر کی شکل میں ہو یا ویڈیو کی شکل میں. غرضیکہ شوشل میڈیا یا کسی بھی ویب سائٹ یا پرنٹ میڈیا کے لیےگرافک ڈیزائننگ بہت اہمیت کی حامل ہے. اگر آپ یہ سیکھ لے تو فری لانسنگکی دنیا میں آپ کی بہت ڈیمانڈ ہے.

 2- Software Development

کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ سافٹ ویئر ڈیویلپمنٹ کی مہارتیں اب ڈیمانڈ میں نہیں رہی . لیکن اگر آپ آج بھی فری لانسنگ کی دنیا کو دیکھیں . تو آپ کو معلوم ہو گا کہ آج بھی بہت سارے کلائنٹس اس بات کا تقاضا کرتے ہیں کہ انہیں سافٹ وئیر ڈویلپمنٹ کی سروسز کی ضرورت ہے . اگر آپ آئی ٹی کے ماسٹر ہیں تو آپ کے لیے فیلڈ بہت مناسب ہے۔

Earn money on mobile Click Here

 

1- Website Development

جی ہاں بالکل ویب سائٹ ڈویلپمنٹ ہیں وہ سکول ہے جو مارکیٹ میں سب سے زیادہ ڈیمانڈ میں ہے . چاہے وہ آپ کی فری لانسنگ مارکیٹ ہو یا آف لائن مارکیٹ . انٹرنیٹ کی رسائی سے چھوٹے کاروبار بھی آن لائن ویب سائٹ ڈویلپمنٹ کروا رہے ہیں . جس سے اس مہارت کی ڈیمانڈ میں اور بھی اضافہ ہو گیا ہے . کسی بھی سسٹم کو استعمال کرتے ہوئے جو بھی شخص ویب سائٹ ڈویلپمنٹ کرتا ہے تو اس کی

ڈیمانڈ بھی مارکیٹ میں موجود ہے

Top 15 Easy Ways to Make Money Online quickly, Earn Money Online at Home, Daily Earn 200$
Earn Money Online by Paid Survey | Earn up to $0.25 to $5.5

How to earn monet with Website?

Creating a profitable website is a great way to generate long-term passive income online. However, there are still ways you can start making money online without creating a website.

Top 15 Easy Ways to Make Money Online quickly, Earn Money Online at Home, Daily Earn 200$
Low-End Content $5 for 500 words
Simple, No-Frills Content $50 for 500 words
Well-Researched, Basic Content $100 for 500 words
High-Quality Content Written by Industry Experts $250 per 500 words
Freelance on Sites Like Upwork
Wow Women on Writing: $50-100.
Strong Whispers: $50 – $150.
Link-Able: $100 – $750.
Cracked.com: $100 – $200.
Watch Culture: $25 – $500.
Sitepoint: Visit Link for Pricing.
Uxbooth: $100
earn money online. how to earn money online. ways to earn money online. play free online games to earn money. earn money online from home. real ways to earn money online. best ways to earn money online.
 
 
 
make money fast today. make instant money online absolutely free. earn money online app. how to make money online games. earn money online free fast and easy. make money online PayPal. get paid daily through your cell phone
 
 
how to make money online with google for free. how to earn money from google maps. how to earn money from google without investment. how to make money from google play store. make money with google posting links
earn money through the internet. Google Adsense. how to earn money online with Facebook
 
how to earn money from google maps. make money with google posting links. how to earn money online with Facebook. how to make money from google play store. Google Adsense earnings per click. how to make money online with google for free. google online jobs for students. make money online Paypal. how to make money online for beginners. make money online surveys. paid for searching the web

.

Top 10 Best freelance skills
Top 10 Best freelance skills

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top